- الإعلانات -

عوام اور کارپوریٹ ٹیکس پر ٹرمپ نے نئی تجاویز پیش کردیں

وائٹ ہاوس سے جاری ٹیکس پلان سمری کے مطابق امریکی صدر نے بریکٹ 7سے3 تک کرنے کی تجویزدی۔

انہوں نے بچے اورڈیپینڈنٹ رکھنے والےخاندانوں کیلئےٹیکس ریلیف کی تجویزدی ہے۔

گھرکی ملکیت اور چیریٹی کےلئےٹیکس میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی اور15 فیصد بزنس ٹیکس شرح کی تجویز پیش کی ہے۔