- الإعلانات -

سین ڈیاگو: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے خاتون ہلاک

سین ڈیاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی ، عینی شاہدین کے مطابق سفید فام مسلح شخص نے پول کے نزدیک متعدد افراد پر فائرنگ کی ۔

فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی ، جس کی فائرنگ سے مسلح شخص مارا گیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے افریقی امریکی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔