- الإعلانات -

بانی فیس بک زکربرگ کےسیاست میں آنے کی افواہیں

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹ ورک فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے امریکی ریاستوں کے دیہی علاقوں کے دورے شروع کردیے ۔

ان کے دوروں سے افواہوں کو ہوا ملی ہے کہ وہ سیاست میں آنا اور2020 کے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔