- الإعلانات -

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں کشیدگی برقرار

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں کالج کے طالب علموں کے احتجاج کے بعد آج بھی کشیدگی ہے، نہتے کشمیریوں پر طاقت کا بھر پور استعمال کرنے والی بھارت کی قابض فورسز نے شوپیاں کے 20 دیہات کو مکمل بند کردیا ہے اور مختلف علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔