- الإعلانات -

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکہ، 8فراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس میں8 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دھماکہ روڈ کے کنارے کھڑی بس کے قریب ہوا ۔