- الإعلانات -

ڈونلڈ ٹرمپ کی برآمد پر توجہ مرکوز، "طاقتور” توانائی پالیسی کا آغاز کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برآمد پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے "طاقتور” توانائی کی پالیسی کا آغاز کر دیا، انہوں نے اس پالیسی کو "گولڈن ایرا” کا نام دیا ہے۔

واشنگٹن:  امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس پالیسی سے تیل کی ایٹمی توانائی کے شعبے کی بحالی اور انرجی برآمدات پر پابندیاں کم ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکن انرجی کو پوری دنیا میں ایکسپورٹ کریں گے جبکہ ایل این جی ایشیا اور کول یوکرائین کو دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم توانائی، بنیادی ڈھانچے اور کاریگری کے مسائل پر زور دے رہے ہیں۔