- الإعلانات -

پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیاا فراد گرفتار

برسلز ،پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار ،بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مختلف علاقوں میں پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے وزیر انصاف نے بتایا کہ پولیس کی طرف سے ان کارروائیوں میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے شبے میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار افراد سے مختلف حوالوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔