سونے کی قیمتوں میں کمی پر اکتوبر 14, 2017 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ سونے کی عالمی قیمت کم ہونے کے باعث گزشتہ روز فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 52 ہزار 850 اور دس گرام45 ہزار 300 روپے ہوگئی۔