- الإعلانات -

سن وی ڈونگ نے کہا کہ پاک چین دوستی پا نی کی طر ح صاف و شفاف ہے

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی پا نی کی طر ح صاف و شفاف ہے، اگر پا ک چین دوستی کو چین کے چینگ جیانگ اور پا کستان کے در یا ئے سندھ سے تشبیہ دی جا ئے تو دو نوں مما لک کے عوام کے دلوں میں مو جود دوستی کی گہرا ئی کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے،دونوں مما لک کی نو جوان نسل با ہمی تعلقات کو فرو غ دے رہی ہے۔وہ جمعہ کو ایک تقر یب سے خطاب کر رہے تھے۔چینی سفیر نے پاک چین خوشگوار اور بلند و بالا باہمی تعلقات کے حوا لے سے نئی اصطلا ح متعارف کروا تے ہو ئے کہا کہ "یہ بہتے ہو ئے پا نی کی طر ح شفاف اور خلوص پر مبنی ہے”۔چینی سفیر نے کہاکہ دو نوں مما لک کی عظیم دوستی پا نی کی طر ح صاف و شفاف ہے ،پا نی کسی بھی شہر ت اور مقصد کو حاصل کیئے بغیر ہر چیز کیلئے مفید ہے،بلند و با لا ضا بطہ اخلاق پا نی کی طر ح ہے۔یہ صرف چینی سوچ نہیں بلکہ دو نوں مما لک کا ما بین دوستی کا مظہر ہے۔انہوں نے چین کی مشہور کہا وت کا حوا لہ دیتے ہو ئے کہا کہ سمندر مختلف در یا و¿ں سے بہ کر آ نے والے پا نی کو سمو لیتا ہے اور یہ بذات خود وسیع ہو نے کی وجہ سے منفرد ہے۔انہوں نے مز ید کہا کہ اگر پا ک چین دوستی کو چین کے چینگ جیانگ اور پا کستان کے در یا ئے سندھ سے تشبیہ دی جا ئے تو دو نوں مما لک کے عوام کے دلوں میں ما بین مو جود دوستی کی گہرا ئی کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے۔پا کستانی عوام جیسے ہی پہچانتی ہے کہ دوسرا شخص چینی ہے تو وہ فوراً نی ہا ئ اور ڑائی ڑائی سے مخاطب کر تے ہیں۔جیسے ندیاں مختلف سمتوں میں بہتی ہو ئی وادیوں، پہا ڑوں،جنگلات اور دور دراز کے علا قو ں سے گزر تی ہیں ویسے ہی پا کستانی عوام کی زبان،ثقافت، عادات اور ماضی بھی مختلف ہے تا ہم وہ پاک چین دوستی کے معا ملہ پر متفق ہیں۔وسیع تر اتفاق کے با عث پا ک چین دوستی بڑے در یا کی صورت میں تبد یل ہو چکی ہے جو جنگلات،میدانوں اور تمام مخلوق سے بڑی ہیں۔انہوں نے مز ید کہا کہ سینکڑوں سال قبل ایک معروف چینی مو سیقار نے اپنے نغمے "ڈائنسٹی”میں کہا کہ پا نی کی شفا فیت کے بر قرار رہنے کا باعث مختلف اطرف سے پا نی کا بہاو¿ ہے۔دونوں اطراف کی نو جوان نسل پا ک چین با ہمی تعلقات میں مز ید شفاف پا نی متعارف کر وا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پا ک چین اقتصا دی را ہداری ، عوا می وفود کے تبا دلوں اور با ہمی تعاون کے منصو بوں میں وسعت کی وجہ سے ز یا دہ سے زیا دہ نو جوان پا ک چین دوستی کی حما یت میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔پا ک چین دوستی کو متعارف کروا نے کیلئے لو ہے کی طر ح مضبوط بھا ئیوں کی اصطلا ح بھی متعارف ہو ئی ہے جبکہ پا کستانی نو جوا نوں میں چینی زبان سیکھنے کا بھی شوق پیدا ہو رہا ہے۔یہ کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا کہ اس تعلق میں نئی روح پھو نک دی گئی ہے۔ تا ریخ بہتے ہو ئے پا نی کیطر ح ہے جو ہمیشہ آ گے کی جا نب بڑ ھتی ہے۔پر امن تر قی،عوا می خو شحا لی، جا معیت اور دونوں اطرف کی با ہمی جیت کو کبھی رو کا نہیں جا سکتا۔پا ک چین دوستی تا ریخی ر جحان کے مطا بق عظیم ہے۔دونوں اطرف کی ذمہ داری ہے کہ با ہمی تعلق میں اس رجحان کو مز ید فرو غ دیں۔