- الإعلانات -

ارجنٹائن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک

ارجنٹائن میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں کم ازکم دوافراد مارے گے ہیں ، حکام نے بتایا کہ اس ہیلی کاپٹر میں امریکی ٹیلی ویڑن چینل ایم ٹی وی کا عملہ سوار تھا ، بتایا گیا ہے کہ مندوسانامی شہر میں تباہ ہونیوالے اس ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل چکا ہے۔ ایم ٹی وی کے عملے کی طرف سے ارجنٹائن میں شوٹنگ کے دوران پیش آنیوالا یہ دوسرا فضائی حادثہ ہے۔