- الإعلانات -

بھارت میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ، 2افرادہلاک

بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ، 15فائر ٹیندر آگ بجھانے میں مصروف۔ بھارتی میڈیاکے مطابق چارٹر طیارہ لینڈ نگ کے دوران دیوار سے ٹکرایا، 2 افراد ہلاک ہوگئے، چارٹر طیارہ نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں گر گیا۔ بھارتی میڈیا چارٹر طیارہ بی ایس ایف کا تھا