- الإعلانات -

سعودی عرب کی مسجد میں دھماکہ

سعودی عرب :  سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساءمیں مسجد میں دھماکہ ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں موجود ایک مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے جائے وقوعہ پر ایمبولینس ریسکیو اہلکار پہنچ گئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا