- الإعلانات -

امریکی معاشرے کو محفوظ بنانے میں مسلمانوں کا اہم کردار ہے”صدر اوباما”

بالٹی مور: امریکی صدر اوباما کا کہنا تھا کہ اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے۔ جب بھی کسی مذاہب پر حملہ ہو تو اس کا دفاع کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے ۔ امریکی صدر نے ریاست میری لینڈ میں مسجد کا دورہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں۔ امریکی معاشرے کو محفوظ بنانے کے لیے مسلمان اہم کردار اد ا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں۔ امریکی معاشرے کو محفوظ بنانے کے لیے مسلمان اہم کردار اد ا کر رہے ہیں