- الإعلانات -

امریکا میں دو چھوٹے فضائی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

کیلیفورنیا:  امریکا میں دو چھوٹے فضائی طیارے آپس میں ٹکرا جانے کے باعث تباہ ہوگئے ۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثہ ریاست کیفلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا جبکہ تصادم کے بعد دونوں طیارے انجیلس کی بندرگاہ میں دوب گئے ۔حکام کے مطابق حادثے میں اب تک کسی کے زندہ بچنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ حادثہ لاس اینجلس کے تاریخی اینجل لائٹ ٹاور سے نصف کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا تاہم پیش کے دوران اسے بند رکھا گیا ہے ۔