- الإعلانات -

ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے ۔ پاکستان میں پہلی ڈوزلگوانےوالےافراد کی تعداد 7 کروڑ سے زائد ہو گئی ہے۔ دو روز قبل ملک میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی ، اب تک7 کروڑ 4 لاکھ 2 ہزار 987 ویکسین کی خوراکیں لگائی جا چکی ہے