- الإعلانات -

آنکھوں کی تمام بیماریوں کا علاج

آج کے دور میں جہاں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے وہیں تیز روشنیوں اور کمپیوٹر کی روشنی کی وجہ سے آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اس کا حل ہم آج آپ کو بتاتے ہیں ۔ معروف روسی سرجن ولیڈمیر فیلاٹو نے60 کی دہائی میں ایک ایسا طریقہ علاج متعارف کروایا جس کی مدد سے وہ کمزور بینائی والے افراد کا علاج کیا کرتا تھا۔آئیے آپ کو اس کا طریقہ علاج بتاتے ہیں۔اجزائ ایلوویرا 100گرام  پیسے ہوئے اخروٹ 500گرام  شہد300گرام لیموں کا رس چار عدد بنانے کا طریقہ  ایلوویرا دھوکر اس کے پتوں سے جیل نکالیں اور اس جیل میں باقی اجزا ملادیں۔اب اس محلول کو دن میں تین بار کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل تب تک استعمال کریں.