- الإعلانات -

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 688 افراد کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج

راولپینڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن یکم جنوری 2022 سے 3 آگست تک ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 688 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں کمرشل ایریا سے لاروا ملنے کی صورت میں 853 کو چالان جبکہ 285 عمارتیں سیل یکم جنوری سے 3 آگست تک ڈینگی ایس او پیز کی خلاف پر گھروں اور کمرشل ایریاسے لاروا ملنے کی صورت میں 4 ہزار 14 کو نوٹسسز جاری