- الإعلانات -

جھنگ :مضر صحت آئسکریم کھانے سے62 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

ریسکیو ذرائع کےمطابق گاؤں کوٹلی باقر شاہ میں شادی کی تقریب جاری تھیکہ اس دوران بچوں نے باہر کھڑی ریڑھی سے آئس خرید کر کھائی جس کے بعد بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔

متاثرہ بچوں کو تحصیل اسپتال اٹھارہ ہزاری منتقل کردیاگیا۔پولیس کا کہناہےکہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔