- الإعلانات -

آنکھوں کیلئے صحت مند غذائیں

اسلام آباد :  یوں تو ہمارا سارا جسم ہی قدرت کا انمول تحفہ ہے مگر آنکھوں کی بات ذرا الگت ہے آنکھوں کی خوبصورتی کا ذکر ہو یا ان کی صحت وحفاظت کا ہر معاملے میں آنکھیں معاملہ تھوڑا الگ ہوا کرتا ہے اور جب ڈاکٹر کے پاس جانے کی باری آتی ہے تو آنکھوں کا علاج مہنگا بھی ہوتا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسی غذائوں کے بارے میں بتائیں گے جو آنکھوں کیلئے بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہیں الف مچھلی مچھلی کا استعمال جہاں سارے جسم کیلئے بہت فائدے مند ثابت ہوتا ہے وہیں اس سے آنکھوں کے بھی بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہیں مچھلی کے استعمال سے اعصابی نظام کو تقویت ملتی ہے جس سے ریٹینا کے مسائل کافی حد تک کم ہوجاتے ہیں اس کے علاوہ مچھلی کا استعمال بڑھتی عمر کے ساتھ آنکھوں مسائل کو حل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے ۔پالک پالک وافرار مقدار میں آئرین پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے آنکھوں شعاعوں کو کے خلاف تحفظ ملتا ہے اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ پالک آنکھوں کیلئے بہت بہت ضروری ہے ۔انڈے وٹامن اے کا اہم خزانہ سمجھے جاتے ہیں وٹامن اے جیسا کہ ہم نے پہلے بتایا کہ ریٹینیا اور بڑھتی عمر کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے انڈے کھانے چاہیے ۔