- الإعلانات -

گمبٹ:محنت کش کی دو بچیاں تھیلیسیمیا میں مبتلا ہوگئیں

پریس کلب میں انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں ایک غریب مزدور آدمی ہوں اور ان بچیوں کو ہر ماہ 4تھیلیاں خون کی لگتی ہیں ہر ماہ خون کی4 تھیلیوں کا بندوبست کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔

محنت کش نے حکومت سندھ سے مطالبہ ہے کہ میری ان دو بچیوں کی زندگی بچائی جائے اور ہر ماہ خون کی تھیلیوں کا بندوبست کیا جائے۔