- الإعلانات -

چکن پاکس کے مزید 23 کیس سامنے آگئے

فیصل آبادمیں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف سرکاری اسپتالوں میں چکن پاکس کے مزید 23مریض لائے گئے۔ان میں سے پانچ الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں، دیگر مریضوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیاگیا ۔

رواں سال ضلع بھر کے اسپتالوں میں چکن پاکس میں مبتلا رپورٹ ہونے والےمریضوں کی مجموعی تعداد 1316ہو گئی ۔