- الإعلانات -

ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند غذائیں

ذیا بیطس ایسی خطرناک بیماری ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کھاجاتی ہے لیکن احتیاط اور خوراک پر سمجھوتہ نہ کرنے سے اس بیمار ی کو قابو میں رکھا جاسکتا ہے میڈیکل میں اس بیماری پر جتنی تحقیق ہوتی ہے شاہد ہی کسی اور بیماری پر کی گئی ہو وہ لوگ جو اس بیماری کا شکار ہیں انہیں چاہیے کہ احتیاطی غذائیں کھائیں اور ذیا بیطس سے بچیں ہلدی اگر آپ ذیا بیطس سے بچنا چاہتے ہیں تو ہلدی کا استعمال شروع کرلیں تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ ہلدی کے استعمال کے دورس نتائج برآمد ہوتے ہیں اسٹرابیری تحقیق نے یہ حیران کن انکشاف کئے ہیں کہ اس کے استعمال سے انسانی جسم میں پروٹین کی بہتات ہوتی ہے جبکہ یہ کولیسٹرل کو کم کرنے میں بہت ہی مفید پھل سے بچنے کیلئے کولیسٹرول اور پروٹین کا مناسب مقدار میں رہنا ضروری ہے۔