Business

تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو، ڈالر سستا

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر سستا ہو گیا۔سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 7 ہزار.