- الإعلانات -

قومی احتساب بیورو میچورادارہ ہے،اسے چلنےدیا جائے”پرویز مشرف”

کراچی: سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہےکہ قومی احتساب بیورو میچورادارہ ہے،اسے  چلنےدیا جائے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں  پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ15سال میں نیب کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ نیب میں اصلاحات کی جائیں،اسے ختم نہیں کرناچاہیے۔

سابق صدر کامزیدکہناتھاکہ نئے ادارے نہ بنائے جائیں ،انہیں مچورہونےمیں وقت لگے گا۔ان کا کہنا تھاکہ قومی سلامتی پرسیمینارہونےچاہیئیں۔