- الإعلانات -

کراچی،منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی: کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران علاقے کے داخلہ اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر آپریشن کیا گیا اور 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے