- الإعلانات -

پاکستانی کوہ پیماؤں نے نئی تاریخ رقم کردی

گلگت: پاکستانی کوہ پیماؤں نے نئی تاریخ رقم کردی،موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کوہ پیماعلی اور3غیرملکیوں نے کوہ پیمانانگاپربت سرکرکے عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔کوہ پیمامحمدعلی کاتعلق گلگت بلتستان کے گاؤں سہ پارہ سے ہے ۔