- الإعلانات -

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل

سلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

یہ کمیٹی خواتین کو بااختیار بنانے کی قومی پالیسی دو ہزار سولہ کی تشکیل کے لیے سفارشات دے گی۔ کمیٹی میں سائرہ افضل تارڑ، انوشہ رحمان، خواجہ ظہیر احمد کو ممبران کے طور پرشامل کیاگیاہے۔

کمیٹی پانچ مارچ تک سفارشات وزیراعظم کوپیش کرےگی۔