- الإعلانات -

” ابو بچاو مہم کون چلا رہا ہے؟ بلاول نے وزیراعطم سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ ہر پاکستانی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں پی پی چیئرمین نے عمران خان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ”اب ابو بچاومہم کون چلا رہاہے،عمران خان؟۔ بلاول کے ٹویٹ پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ردعمل دیا ہے۔سعدیہ ستارلکھتی ہیں، بچے مشرف سے پاکستانی عوام محبت کرتے ہیں۔آپ یہ بات نہیں سمجھ سکیں گے۔پاکستان کے لوگ آپ کو مشرف کے مقابلے می دس فیصد عزت بھی نہیں دیں گے۔