- الإعلانات -

پرویزمشرف کیس کے فیصلے پر شام کو بات کریں گے،بابراعوان

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کیس کے فیصلے پر شام کو بات کریں گے،پی ٹی آئی کورکمیٹی کاآج اجلاس ہے اس کے بعد موقف سامنے آئے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صحافی کے سوال ”پرویزمشرف کیس کا فیصلہ آیا ہے اس پرکیا کہیں گے؟“پر پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کیس کے فیصلے پر شام کو بات کریں گے،پی ٹی آئی کورکمیٹی کاآج اجلاس ہے اس کے بعد موقف سامنے آئے گاجبکہ معاون خصوصی علی نواز اعوان کاکہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے،عدالت قابل احترام ہے،حکومت مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔