- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،گورنر چودھری سروراوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اجلاس کیلئے بلا لیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،گورنر چودھری سروراوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اجلاس کیلئے بلا لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کمیٹی کااجلاس بنی گالہ میں ہوگا ،اجلاس میں وفاقی وزراسمیت کورکمیٹی کے ارکان شریک ہوں گے ۔