- الإعلانات -

مشرف کیس کی خبریں غیر مصدقہ ذرائع کی چلائی گئی ہیں، علامیہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشرف کیس پر چیف جسٹس پاکستان کی گفتگو سے متعلق خبروں کی تردید کردی

علامیے میں کہا گیا ہے کہ میڈیا کی جانب سے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، مشرف کیس کے حوالے سے لگنے والی خبر بغیر مصدقہ ذرائع کی چلائی گئی تھی، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ خبریں چلانے والے ادارے اسی انداز میں سپریم کورٹ کی تردید کو چلائیں۔

 علامیے میں واضع کیا گیا ہے کہ سپرم کورٹ کے مختلف بنچز، مشرف کیس کے مختلف پہلووں کو سنتے رہے، بنچ نے حکم دیا اور سپرم کورٹ کے مختلف بینچز کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کی تھی۔