- الإعلانات -

”میرے اور پوری عدلیہ کے خلاف ایک گھناﺅنی مہم شروع کر دی گئی ہے “

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الزام لگایا گیا کہ پرویز مشرف کے مختصر فیصلے کی حمایت کی ، پوری عدلیہ اور میرے خلاف گھناﺅنی مہم شروع کی جارہی ہے ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی تقری میں مجھ پر میڈیا سے بات کرنے کا کہا گیا ، اٹارنی جنرل نے کہا کہ میں مشرف کے کیس پر اثرانداز ہوا ، مجھے پر الزام بے بنیاد اور غلط ہے ،ہمیں اپنی حدود کا علم ہے ، سچ کا ہمیشہ بو ل بالا ہو گا۔