- الإعلانات -

پورٹ قاسم کی زمین کیلئے علی زیدی کو کتنے کروڑ فی ایکڑ رشوت کی پیشکش کی گئی ؟ وفاقی وزیر نے ہوشربا انکشاف کردیا

نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی برائے پورٹ اینڈشپنگ علی زیدی نے انکشاف کیاہے کہ 2016 سے پورٹ قاسم کا آڈٹ نہیں ہواجبکہ کے پی ٹی کا 2007 سے آڈٹ نہیں ہوا۔

علی زید ی کا کہناتھا کہ ہم نے زمینوں کی الاٹمنٹ پرپابندی لگائی ۔ انہوں نے بتایا کہ پورٹ قاسم کی زمین کیلئے فی ایکڑ 25 لاکھ رشوت کی پیشکش ہوئی اور پھرپیشکش ڈیڑھ کروڑفی ایکڑتک چلی گئی۔