- الإعلانات -

اسلام آباد اور ملک کے مختلف علاقو ن زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہے

اسلام آباد اور گردوں نواح میں شدید زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ گھروں سے کلمہ  طیبہ پڑتے ہوے باہر نکلے آئے، ملک کے مخلتلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی خبر سامنے آرہی ہے۔ سوات ،منسہرہ ، لکی مروت ، لاہور،  پشاور،راولپنڈی،مالاکنڈ ڈویزن ،چرتال،صوابی، مظفرآباد، مردان، گلگت بلتستان میں بھی زلزلے کے  شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے نے ملک میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے ، زلزلے کی شدد 6اشاریہ 4ریکارڈ کی گئی ہےاس کی گہرائی 200 کلومیٹر تھی، تاحال جانی نقصان کی اطلاعات موصل نہیں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں زلزلے کا دورانیہ 15 سے 20 سیکںڈ کا تھا۔