- الإعلانات -

پولیس کا اساتذہ پر پریس کلب کے باہر لاٹھی چارج

پولیس نے اساتذہ کا پریس کلب کے باہر مطالبے کے حق میں احتجاج کرنے کے دوران لاٹھی چارج شروع کردیا

اساتذہ کا پریس کلب کے باہر مطالبے کے حق میں احتجاج جاری رہی تھا کہ مظاہرین نے احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراو شروع کر دیا، جس کے تبادلے میں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کردیا۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا، جس سے مظاہرین کو کچھ فاصلے پر دور کردیاگیا۔

واضع رہے کہ اساتذہ کا پریس کلب کے باہر مطالبے کے حق میں احتجاج جاری تھا اور پولیس حکام نے کسی کو ریڈ ون کے قریب احتجاج کرنے کی اجازت نہیں تھی، پولیس نے وزراعلی کے گھر جانے والا راستہ بھی کنٹینرز لگا کر بند کردیا تھا