- الإعلانات -

ایک سال میں چار بار آٹے کی قیمت میں اضافہ۔ آٹے کی قیمت 70روپے کلو ہو گئی

 ایک سال میں چار بار آٹے کی قیمت میں اضافہ۔ آٹے کی قیمت  70روپے کلو ہو گئی ۔
آٹے کی قیمت کی 70روپے کلو ہو گئی ۔پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں ۔چکی مالکان نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔آج سے آٹا نئی قیمتوں کے ساتھ فروخت کیا جائے گا ۔چکی ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت نے کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اگر سبسڈی دے تو قیمیتیں کم کر دی جائے گیں ۔