- الإعلانات -

سینیٹر سرفراز بگٹی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

ینیٹر سرفراز بگٹی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

.ایسے کیسز میں صرف شریف لوگوں کو ملوث کرکے پگڑیاں اوچھالی جاتی ہیں.توکل بگٹی میری قبلیے سے تعلق رکھتا ہے، دوست ضرور ہے مگر میرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں

یہ ان کا فیملی کا معاملہ ہے، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں جوڈیشری پر مجھے مکمل اعتماد ہے، عدالتیں اانصاف کرینگے آج جو ضمانت مجھے دی گئی ہے وہ میرے موقف کی تائید ہے،