- الإعلانات -

مسلم دنیا کے تجربہ کار سیاست دانوں کو بھی انہی مسائل کا سامنا ہے جن کا میری حکومت سامنا کر رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے تجربہ کار سیاست دانوں کو بھی انہی مسائل کا سامنا ہے جن کا میری حکومت سامنا کر رہی ہے ۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسلمان دنیا کے تجربہ کار سیاست دانوں کو بھی ایسے ہی مسائل کا سامنا جن کا میری حکومت بھی سامنا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی بڑی سیاسی مافیاز جیسی مشکلات کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران نے مزید کہا کہ سیاسی مافیا نے ملائیشیاءکو دیوالیہ ، مقروض اور ریاستی اداروں کو تباہ کر دیا