- الإعلانات -

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا گندم اور آٹا بحران کا نوٹس

تما م کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اپنے ڈویژن اور ااضلاع میں عوام کو حکومت کے مقرر کردہ نرخ پر آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنائیں۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت پیدااور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائُ کی جاۓ-وزیراعلئ جام کمال خان

۔محکمہ خوراک گداموں میں دستیاب گندم فلور ملوں کو فراہم کرے ۔وزیراعلئ

۔ضلعی انتظامیہ آٹے کی سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بناۓ