- الإعلانات -

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دیئے جانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دیئے جانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مامون رشید شیخ سماعت کریں گے

فیصل واڈا نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگا کر اپنے حلف سے غداری کی، درخواستگزار

جوڈیشل کمیشن مقرر کر کے سازش کی مکمل انکوائری کروائ جائے۔ استدعا

درخواست امن ترقی پارٹی کے چئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائر کی