- الإعلانات -

خواجہ سعد رفیق نے پروڈکشن آڈر پر عملدرآمد کروانے کے لیے پنجاب حکومت کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی

چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر سماعت کریں گےدائر درخواست میں پنجاب حکومت، نیشنل اسمبلی کے سیکٹری، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہےاسمبلی قوانین کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی کسی بھی ملزم کا پروڈکشن آڈر جاری کر سکتے ہیں،