- الإعلانات -

29 سالہ خاتون پر نامعلوم افراد نے کیمیکل پھینک دیا.

لاہور: واقعہ کے بعد اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے یاسمین نامی خاتون کو طبی معائنے کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کا اپنے سابق شوہر سے بھی بعض معاملات پر تنازعہ چل رہا ہے تاہم واقعہ کی مختلف پہلووں پر تحقیقات کی جا رہی ہے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔