- الإعلانات -

میجرجنرل بابر افتخار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کاچارج سنبھال لیا

میجرجنرل بابر افتخار نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاچارج سنبھال لیاہے۔ان سے قبل میجرجنرل آصف غفور باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آرتھے۔