- الإعلانات -

2400 پاکستانی سعودی عرب کی جیلوں میں قید کیوں؟

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قیدی موجود ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں موجود پاکستانیوں کی صحیح تعداد 2393 ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پاکستانی کتنے عرصہ سے ان جیلوں میں پابند سلاسل ہیں یہ اعداد و شمار جمعیت علماءاسلام کے رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز نے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں شیئر کئے انہوں نے کہا کہ ان پاکستانی قیدیوں کی سہولیات کے لئے حکومت ان کو سہولیات فراہم کرے گا ان کی جلد رہائی ممکن ہو سکے ۔