- الإعلانات -

شیخ رشید احمد ائرپورٹ پر ہی سو گئے

قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج میں سوتے پائے گئے، جہاں کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔شیخ رشید احمد پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ وہ جمعے کو نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر اترے تو تھکن کے باعث ہوائی اڈے پر ہی سو گئے۔اس موقع پر کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی، توقع ہے کہ میچ کے دوران شیخ صاحب اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھیں گے۔