- الإعلانات -

حکومت اوراتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں،اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کئے جائیں گے، اعجازاحمدشاہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگڈیئر(ر)اعجازاحمدشاہ نےکہاہےکہ حکومت اوراتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں،اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کئے جائیں گے، پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد خوش آئند بات ہے، کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی دیں گے۔