- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان ملائیشیا روانہ ہو گئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں

زیراعظم عمران خان ملائیشیا روانہ ہو گئے ہیں۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر اور وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں