- الإعلانات -

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنااللہ نے نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ،لیگی رہنما کے وکیل نیب لاہور میں پیش ہوئے،لیگی رہنما راناثنااللہ کے وکیل متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے صدرراناثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آج طلب کررکھا تھا،رانا ثنااللہ کو زمینوں اورفارم ہاﺅس کی مکمل دستاویزکیساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔