- الإعلانات -

جب تک ایک مزدور کی آمدنی نہیں بڑھ جاتی اس وقت تک عوامی نمائندوں کو اپنی تنخواہ میں اضافہ نہیں کرانا چاہیے فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ایک مزدور کی آمدنی نہیں بڑھ جاتی اس وقت تک عوامی نمائندوں کو اپنی تنخواہ میں اضافہ نہیں کرانا چاہیے۔ وزیر اعظم عمران خان خود اس کی مثال بنے۔ جب تک ملک کی معیشت ٹھیک نہیں ہو جاتی اس بل کو روکنا چاہیے۔