- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے منگل کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، ایم ایل ون منصوبہ اور ریلویز بزنس پلان پر وزیر اعظم کو بریف کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے